اے ای ایم ای ایم نیتا خواجہ حسن محمود چھتر میں

हमारे वेबसाइट से Amazon पर ऑर्डर करें और पाएं 5% तक कि छूट

ایم آٸی ایم نیتا خواجہ حسن محمود نے اعظم نگر بلاک کے مختلف پنچایتوں کاکیا دورہ۔
کٹیہار۔(احمدحسین قاسمی) کل گزشتہ ایم آٸی ایم نیتاخواجہ حسن محمود نےاپنے اسمبلی حلقہ پرانپور کے مختلف پنچایتوں چولہر پنچایت عالم پور پنچایت مربت پور پنچایت کادورہ کیا اور عوام الناس سے روبرو ہوٸے لوگوں کے مساٸل سے واقف ہوٸے اور لوگوں سے ایم آٸی ایم کی کامیابی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی اور گزارش کی پچھلےمرتبہ کی طرح بکھراٶ نہ ہو بلکہ اتحاد واتفاق کے ساتھ ایم آٸی ایم کے امیدوارخواجہ محمود کو ووٹ دیاجاٸے مدنظرصرف خواجہ محمود نہ ہو بلکہ اویسی کی قیادت کی بہترین سرکار ہومیڈیاسے بات کرتے ہوٸے انہوں نے کٸی اہم امورپر بھی روشنی ڈالی تعلیمی میدان روزگار سڑک اور سیلاب سے متعلق اپنا موقف بھی واضح کیا اور بتایاکہ ہم ان تمام اسٹیج پر انقلابی کام کریں گے اگر سرکاربنتی ہے تو ایک اچھی تبدیلی آٸے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.