ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल ला बोर्ड के जनरल सेक्रेटरी मौलाना वली रहमानी का निधन

बिहार इमारत ई शरिया के सरबराह और ऑल इंडिया मुस्लिम पर्सनल ला बोर्ड के जनरल सेक्रेटरी मौलाना वली रहमानी का इंतकाल निधन

عظیم ترین حادثہ انتہائی رنج و غم ودہن کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
حضرت امیر شریعت امارت شرعیہ بہار اڈیزل و جھارکھنڈ سجادہ نشین خانقاہ رحمانی مونگیر جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا تقریبا ڈھائی بجے وصال ہو گیا ۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔تمام حضرات سے دعاء مغفرت اور رفع درجات کی دعا فرمائیں تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا البتہ جو لوگ مونگیر جانا چاہیں روانہ ہو جائیں۔
دفتر نظامت امارت شرعیہ پٹنہ

 756 total views,  5 views today