لہگریا کی سرزمین سے ایس ڈی پی آٸی نیتا منورحسین نے مخالفین کو للکارا

हमारे वेबसाइट से Amazon पर ऑर्डर करें और पाएं 5% तक कि छूट

لہگریا کی سرزمین سے ایس ڈی پی آٸی نیتا منورحسین نے مخالفین کو للکارا۔
کٹیہار۔(احمدحسین قاسمی) کل گزشتہ ایس ڈی پی آٸی نیتا منورحسین صدیقی نے اپنے اسمبلی حلقہ کے لہگریا سے ہنکاربھری اور اپنے مخالفین کوجم کرللکاراکانگریس راجد کے یوپی اے گٹھ بندھن اور بی جے پی جدیو کے این ڈی اے گٹھ بندھن کو آڑے ہاتھوں لیا اور انکی ناکامیوں اوربے ضابطگیوں کاکھل کر اظہارکیا لہگریا جامع مسجدکی سرزمین پر ایک عظیم الشان جم غفیر کو مخاطب کر ایس ڈی پی امیدوارحکیم مولانامنورحسین صدیقی نے کٸی اہم علاقاٸی مدوں پر لوگوں کی توجہ مبذول کراٸی صحت تعلیم روزگار نقل وحمل ودیگر میدان میں کام کرنے کی اہمیت پرزوردیاگیااس موقع پر جناب نورالاسلام ،جناب مفتی مظفر جناب محمدتوفیق،جناب نظیرعالم جناب أنصارعالم کے علاوہ سینکڑوں علاقاٸی لوگ موجودرہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.