یہ ظلم مجھ پر ٹوٹا ہے کیو؟ اے خدا مجھ سے روٹھا ہے کیو؟ انوار الھدیٰ پٹنہ یونیورسٹی

یہ ظلم مجھ پر ٹوٹا ہے کیو؟
اے خدا مجھ سے روٹھا ہے کیو؟

مسجد اقصی اور بیت المقدس میں ہونے والا حملہ ہم سب پر حملہ ہے،
فلسطينيوں پر اسرائیلی ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ آئے دن وہاں کے مسلمان بھائیوں کو کسی نا کسی طریقے سے پریشان کر رہے ہیں اور انھیں سخت آزمائش میں ڈال رہے ہیں

 

خیر انتظار کرو تم بھی اور ہم بھی منتظر ہیں جب وہ وقت آئے گا تو سب پکڑے جاؤ گے حتی کہ پتھر کے پیچھے چھپ جاؤ گے تب بھی نہیں بچو گے وہ بھی پکاریگا اور بتائے گا اے مسلمان یہ دیکھو یہ ہمارے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہے اس کو قتل کرو یہ اٹل حقیقت ہے ان شاء اللہ یہ ہوگا یہ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کی پیشین گوئی ہے جو کبھی بھی غلط نہیں ہو سکتی خواہ پوری دنیا غلط ہو جائے۔۔

 

بس اس وقت کا صبر کے ساتھ انتظار ہے ہم نہ سہی ہماری نسلیں ہوں گی وہ ضرور دیکھیں گی تمھارا بھیانک حشر ۔۔ اللہ پاک فلسطینی بھائیوں پر خاص فضل و کرم فرمائے ان کی غیب سے مدد فرمائے۔۔ آمین
#انوارالہدیٰ✍️

 186 total views,  10 views today